
پی آر او نمبر 23/157
مورخہ 10.04.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ امتحانات کے ایک اعلان کے مطابق ایل ایل بی پارٹ I، II، III سالانہ امتحان 2021 کے امتحانات مورخہ 3 مئی 2023 سے شروع ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں شعبہ امتحانات نے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ کسی بھی دشواری کی صور ت میں طلبا ء و طا لبات شعبہ امتحانات سے رجوع کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk یا معلوماتی مرکز کے ان نمبروں سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
0347-9255555
0346-9255555
062-9255580
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.