
Time Higher Education THE Young University Ranking Results announced Today
IUB improves ranking from 300-350 to 251-300
Engr.Prof.Dr.Athar Mahboob Worthy Vice Chancellor felicitates faculty and students on this good news on Eid day and praises of efforts of IUB QEC led by Prof Dr Asadullah Madni Director QEC.
ٹائمز ہائرایجوکیشن نے ینگ یونیورسٹی رینکنگ کے نتائج جاری کر دیئے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نئی درجہ بندی میں 300-350 کی صف سے 251-300 کی فہرست میں شامل
جناب وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی عید الاضحٰی کے پرمسرت موقعے پر عالمی درجہ بندی میں نمایاں ترقی پر اساتذہ کرام، ملازمین اور طلباء وطالبات کو مبارکباد
جناب وائس چانسلر کی جانب سے رینکنگ کے سلسلے میں خصوصی کاوشوں پر ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل پروفیسر ڈاکٹر اسداللہ مدنی اور ٹیم کی کارکردگی کی تعریف
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.