Loading…

An IUBIAN won the Youth Icon Award 2021

An IUBIAN won the Youth Icon Award 2021
Oct 07, 2021

An IUBIAN won the Youth Icon Award 2021

The Islamia University of Bahawalpur was given the Youth Icon Award 2021. This award was given to him for his services in the field of public health during the Corona Pandemic.

پی آر او نمبر569/21، مورخہ05.10.2021 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طالب علم فیضان اکرم کو یوتھ آئیکان ایوارڈ 2021دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انہیں کرونا وباء کے دوران صحت عامہ کے شعبہ میں خدمات سرانجام دینے کے سلسلے میں عطا کیاگیا۔ انہوں نے کورونا وبا کے دوران 5000سے زائد ہینڈ سینیٹائزر تیار کیے اور فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز اور پولیس کے ورکنوں میں تقسیم کیے۔ انہیں یہ ایوارڈ ایک خصوصی تقریب میں معروف موٹیویشنل سپیکرڈاکٹر جاوید اقبال نے عطا کیا۔ فیضان اکرم نے اس سلسلے میں خصوصی رہنمائی پر ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر اور پروفیسر ڈاکٹر اسداللہ مدنی کا خصوصی شکریہ ادا کیا.

WhatsApp Image 2021-10-05 at 4.15.02 PM (4)