پی آر او نمبر192/20، مورخہ 19-8-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
صاحبزادہ میاں نجیب الدین اویسی چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم وتربیت و رکن قومی اسمبلی نے وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سے بات کی۔ اس موقع پر تعلیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ میاں نجیب الدین اویسی نے وائس چانسلر کی یونیورسٹی کی ترقی کے لیے کاوشوں کو سراہا۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.