پی آر او نمبر 268/23
مورخہ 26.06.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
حافظ محمد یونس صدر انجمن تاجران بہاول پور کے انتقال پر وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل اور ڈائریکٹر پریس میڈیا اینڈ پبلیکیشن شہزاد احمد خالد نے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے، ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.