
The Islmia University of Bahawalpur, Department of Media Studies organizing a webinar on May 19, 2021.
پی آر او نمبر 219/21،مورخہ18/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فلسطین پر ہونیوالی اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی کے عنوان سے ایک ویبینار 19مئی 2021کوصبح11بجے منعقد ہو گا۔پروفیسر ڈاکٹر عبدالواجد خان سربراہ شعبہ میڈیا اسٹڈیز کے بقول ویبینار میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہرمحبوب،تسنیم اسلم سابق ترجمان وزارت خارجہ،پروفیسر ڈاکٹررفعت حسین،پروفیسر داکٹر حسن عسکری معروف تجزیہ کار،منصورجعفر
شریک ہونگے جبکہ راؤشاہد نظامت کے فرائض سر نجام دیں گے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.