Loading…

False rumors are being spread regarding the hike in university fees, PRO IUB

False rumors are being spread regarding the hike in university fees, PRO IUB
Aug 03, 2022

False rumors are being spread regarding the hike in university fees, PRO IUB

ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

پی آر او نمبر 22/271
مورخہ 02.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ یونیورسٹی نے فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر فیول چارجز بڑھائے گئے ہیں جو ناگزیرتھے۔ طلباء و طالبات اور والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کا تاثربلکل غلط ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ہونے والے پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔ فیس شیڈول سے متعلق شعبہ اکاؤنٹس سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

WhatsApp Image 2022-08-02 at 5.32.11 PM