Fees in installments are now available in Students' MyIUB e-portal.
🔖 طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اب آپ کے My IUB ای پورٹل پر انسٹالمنٹ کا آپشن شو ہو چکا ہے۔ آپ فیس واؤچر میں جا کر اپنی فیس انسٹالمنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔
🔖 آپ فیس دو انسٹالمنٹ میں ادا کر سکتے ہیں۔ پہلی انسٹالمنٹ اسی مہینے ادا کرنا ہوگی جب آپ انسٹالمنٹ کریئیٹ کریں گے، جبکہ دوسری انسٹالمنٹ اگلے مہینے جمع کروانی ہوگی۔






