Government of Punjab has announced the Punjab Education Endowment Fund (PEEF) Scholarships for Master Level Students

حکومت پنجاب کی طرف سے ماسٹر لیول تعلیمی وظائف کا اعلان کردیا۔ پیف سکالرشپ کیلئے کسی بھی سرکاری یونیورسٹی میں زیرتعلیم ماسٹرز ڈگری کے طلبہ درخواست دے سکیں گے۔ طلبہ سکالرشپ کیلئے 19اپریل تک اپلائی کرسکیں گے





