Governor Punjab Sardar Saleem Haider Khan has appointed Prof. Dr. Rubina Bhatti as the Dean Faculty of Social Sciences
پی آر او نمبر 191/24
مؤرخہ 03.06.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) گورنر پنجاب و چانسلر سردار سلیم حیدر خان نے پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز مقرر کیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈینز، اساتذہ کرام، ایلومینائی اور طلباء و طالبات نے پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی کو اس اعزاز پر مبارکباد دی ہے۔






