Great achievements of two Alumni of the Islamia University of Bahawalpur
Electronic Engineering Alumni Abdul Muneeb who completed his BS in 15-19 batch received a scholarship from York University Canada for his graduate studies. He has previously served as research assistant at LUMS.



Electronic Engineering alumni Zahid Iqbal has recently joined Nordic Semiconductor Norway a leading Semiconductor company as a research and development engineer. He did his BS in 13-17 and MS from 18-20 batch from department of Electronic Engineering

پی ار او نمبر 94/23
مورخہ 06.03.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ الیکٹرانک انجینئرنگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سابق طالب علم زاہد اقبال نے حال ہی میں نورڈک سیمی کنڈ کٹر ناروے کی ایک معروف سیمی کنڈکٹر کمپنی میں بطور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انجینئر شمولیت اختیار کی ہے۔ زاہد اقبال نے شعبہ الیکٹرانک انجینئرنگ سے سال2013-17 20 میں بی ایس اور 2018-2020 بیچ میں ایم ایس کیا۔ اسی طرح عبدالمنیب نے اپنی گریجویٹ تعلیم کے لیے یارک یونیورسٹی کینیڈا سے سکالرشپ حاصل کی۔ وہ پہلے LUMS میں ریسرچ اسسٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔وائس چانسلر انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد، چیئرمین شعبہ ڈاکٹر شہاب نیازی، ڈائریکٹر ایلومینائی ڈاکٹر اظہر حسین نے دونوں سابق طالب علموں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔





