
پی آر او نمبر258/23
مورخہ 20.06.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
عباسیہ کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی مرکزی مسجد کلیتہ القرآن الکریم و التربیتہ الاسلام اور المجلس اسلامیہ کے باہمی اشتراک سے مکمل ہو گئی ہے۔ آج بروز بدھ 21 جون 2023 کو انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، قاری صہیب احمد میر محمدی اور ڈاکٹر حافظ مسعود عبدالرشید اظہر رئیس المجلس الاسلامی کے ہمراہ شام 01:00 بجے جامع الامام ابن کثیر مسجد کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر اساتذہ کرام، معززین شہر، میڈیا نمائندے اور طلباء وطالبات کثیر تعداد میں موجود ہوں گے۔

© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.