
Islamia University Bahawalpur has introduced methods of intercropping of maize soybean and kumad soybean.
ہمارے ادارہ، نیشنل ریسرچ سینٹر آف انٹرکراپنگ، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے مکئی-سویابین اور کماد-سویابین کی مخلوط کاشتکاری کے طریقے متعارف کروائے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ طریقے کسانوں تک صحیح طریقے سے پہنچائیں اور انہیں مکمل رہنمائی اور گائیڈنس فراہم کریں۔
جو کسان حضرات مکئی-سویابین یا کماد-سویابین کی مخلوط کاشتکاری کرنا چاہتے ہیں، وہ ہمارے پاس رجسٹر ہوں۔ اس طرح ہم انہیں بیجائی سے لے کر فصل کی سنبھال تک مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔
Contact Numbers:
Dr. Haider Bin Khalid +923216699479
Dr. Imran Haider +923045081373

© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.