Loading…

Islamia University of Bahawalpur's deputy treasurer, Tahir Mahmood, passed away.

Islamia University of Bahawalpur's deputy treasurer, Tahir Mahmood, passed away.

Islamia University of Bahawalpur's deputy treasurer, Tahir Mahmood, passed away.

پی آر او نمبر 393/25
مؤرخہ 11.10.25
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
طاہر محمود ڈپٹی خزانہ دار اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انتقال کرگئے۔ وہ پتے کے آپریشن کے لیے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے مگر جانبر نہ ہوسکے۔ وہ اسلامیہ یونیورسٹی سکول کی استاد مصباح صاحبہ کے شوہر تھے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن،  خزانہ دار بشیر حسین، ڈینز، افسران، اساتذہ اور ملازمین نے ڈپٹی خزانہ دار طاہر محمود کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 

WhatsApp Image 2025-10-11 at 1.19.04 PM