IUB Women's Karate Team won a Bronze Medal
پی آر او نمبر 576/21مورخہ07.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویمن کراٹے ٹیم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹرورسٹی کراٹے چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔یہ چیمپیئن شپ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ٹیم کو سردار بہادرخان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں کانسی کا تمغہ دیا گیا۔






