IUB and BINO will promote collaboration in the field of Physics
PRO No. 239/PR
Date: 23/09/2020
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
Dr. Shahab Fatmi, Director, Bahawalpur Institute of Nuclear Medicine and Oncology (BINO) along with renowned educationist Syed Naseem Jafery and Saad Jafery called on Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob Vice Chancellor at Abbasia Campus. It was decided that the Islamia University of Bahawalpur and Bahawalpur Institute of Nuclear Medicine and Oncology will promote collaboration in the field of Physics, a joint awareness campaign on breast cancer will also be launched. Worthy Vice Chancellor on this occasion presented mementos to visiting guests.
پی آر او نمبر241/20، مورخہ 23-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈاکٹر شہاب فاطمی، ڈائریکٹر، بہاولپور انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی (BINO) معروف ماہر تعلیم سید نسیم جعفری اور سعد جعفری کے ہمراہ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے عباسیہ کیمپس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور بہاولپور انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی فزکس کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دیں گی اور چھاتی کے سرطان سے متعلق مشترکہ آگاہی مہم بھی شروع کی جائے گی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے آنے والے مہمانوں کو سوینئر زبھی پیش کیں۔




