
پی آر او نمبر 384 /23
مورخہ 20.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، بہاولنگر کیمپس میں مین کیمپس کی ہدایت پر انسداد منشیات کے بابت شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں لیکچرار شعبہ محمد مظہر صاحب نے طلباء کو خوش آمدید کہا اور اس سیمینار کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزٹنگ لیکچرر مس وردہ امتیاز نے طلباء کو منشیات کے استعمال کے نقصانات کے بارے میں آگاہی دی۔ سیمینار میں ڈائریکٹر کیمپس بہاولنگر، فیکلٹی ممبران اور طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔


© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.