Loading…

IUB Examination Announced New Schedule for MSc Students of Affiliated Colleges

IUB Examination Announced New Schedule for MSc Students of Affiliated Colleges
Jun 10, 2021

IUB Examination Announced New Schedule for MSc Students of Affiliated Colleges

شعبہ امتحانات کے ایک اعلان کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے وابستہ کالجز کے طلباء وطالبات جن کے ایم سی ایس سیکنڈ سیشن2019-21 کے امتحانات کرونا کی وجہ سے روک دئیے گئے تھے ان کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

پی آر او نمبر353/21، مورخہ 09-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 شعبہ امتحانات کے ایک اعلان کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے وابستہ کالجز کے طلباء وطالبات جن کے ایم سی ایس سیکنڈ سیشن2019-21 کے امتحانات کرونا کی وجہ سے روک دئیے گئے تھے ان کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔سنگل فیس کے ساتھ طلبا کی لسٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 18جون2021، لیٹ فیس کے ساتھ طلبا کی لسٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ  25جون2021، ڈبل فیس کے ساتھ طلبا کی لسٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ02جولائی 2021،اور تین گنا فیس کے ساتھ طلبا کی لسٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ  09جولائی 2021ہے۔مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk وزٹ کریں۔