
During the week in connection with the International Day of Deaf and Dumb Children, various events were held at the Department of Special Education, Islamia University of Bahawalpur.
پی آر او نمبر570/21، مورخہ05.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کے عالمی دن کے سلسلے میں منائے جانے والے ہفتے کے دوران شعبہ سپیشل ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مختلف تقریبات کا نعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر کی سربراہی میں منعقد ہونے والی تقریبات میں ڈین ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر اختر علی اور سینئر اساتذہ نے شرکت کی۔ ان تقریبات میں بین الاقوامی ویبینار اور آگاہی واک کا انعقاد شامل تھا۔

© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.