
IUB employees and Students led by VC Prof. Dr. Muhammad Kamran, held a rally to pay tribute to Pakistani Armed Forces and Martyred of Bahawalpur
محترم وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر قیادت افواج پاکستان اور شہدائے بہاولپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اساتذہ کرام ملازمین اور طلباوطالبات کی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی عباسیہ کیمپس سے فرید گیٹ، لائبریری چوک اور ختم نبوت پر اختتام پذیر ہوئی۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.