PhD scholar Tahir Yaseen open defense to be held on 21.2.2020 at Arabic Department IUB
پی آر او نمبر57/20، مورخہ 20-02-2020
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ عربی کے پی ایچ ڈی سکالر طاہر ےٰسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 21فروری 2020ء بروزجمعہ 10:00بجے صبح کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرطاہر ےٰسین نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "شخصیتۃ المراۃفی شعر نزار قبانی (ت 1998م)" پروفیسر ڈاکٹر رحیلہ خالد قریشی، چیئر پرسن شعبہ عربی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر شفقت اللہ، ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر مظہر معین، شعبہ عربی پنجاب یونیورسٹی لاہور اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.