
The student of Physics department, Islamia University Bahawalpur Nawal Mehdi got first position in national literary competition.
پی آر او نمبر 227/21،مورخہ26/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام دسواں کل پاکستان محشر خیال ادبی مقابلہ جات منعقد ہوا۔ ان مقابلہ جات میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ نوال مہدی نے اردو افسانے کے مقابلہ میں شرکت کی اور ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔نوال مہدی شعبہ فزکس کی طالبہ ہیں اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور لٹریری سوسائٹی کی رکن ہیں۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.