
پی آر او نمبر 221/23
مورخہ 29.05.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ امتحانات کے ایک اعلان کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی ضمنی امتحان 2022 بتاریخ 15جون 2023 سے شروع ہوں گے۔ اس سلسلے میں طلباء و طالبات اپنی رول نمبر سلپس یا کسی بھی دشواری کی صور ت میں شعبہ امتحانات سے رجوع کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk یا معلوماتی مرکز کے ان نمبروں سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
062-9255580
0346-9255555
0347-9255555
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.