پی آر او نمبر393/20، مورخہ 21-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پبلیکیشن سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام پہلا نیوز لیٹر شائع ہوگیا ہے۔ایڈوائزر پبلیکیشن سوسائٹی ڈاکٹر عمر فاروق اور کوایڈوائزر ڈاکٹر محمد شاکر،جبران جمشید اور نعمان اشرف نے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کو پہلے ایڈیشن کی کاپی پیش کی۔اس موقع پر چیئر مین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل بہاولپور محمد جاوید خان دولت زئی بھی موجود تھے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.