Loading…

On January 7, 2026, Mehreen Riaz, a PhD scholar from the Department of Education, will defend her thesis.

On January 7, 2026, Mehreen Riaz, a PhD scholar from the Department of Education, will defend her thesis.

پی آر او نمبر 06/26
مؤرخہ 06.01.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر مہرین ریاض کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 7 جنوری 2026 کو دن 2:30 بجے ویڈیو کانفرنس روم خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس ہوگا۔ مہرین ریاض نےاپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹرعابد شہزاد کی زیرنگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر رابعہ باہو اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔