Open defense of the Aqsa Mahmood, a PhD scholar of the Computer Science will be held on January 2, 2026.
پی آر او نمبر 02/26
مؤرخہ 01.01.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاول پور (پ ر) شعبہ کیمپوٹرسائنس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر اقصیٰ محمود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 2 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے شعبہ کیمپوٹر سائنس بغدادالجدید کیمپس ہوگا۔ اقصیٰ محمود نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹر وحید انور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر محمد ذوالقرنین ایسوسی ایٹ پروفیسر چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔




