پی ار آو نمبر 206/21،مورخہ03/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ کیمسٹری کے پی ایچ دی سکالرلیاقت علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس05مئی2021ء صج10 بجے شعبہ کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیم، شعبہ کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرعزیز الرحمن، پروفیسرشعبہ کیمسٹری جی سی یونیورسٹی لاہوراور ڈاکٹر محمد زبیر، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.