PhD Open Defence going to conduct at Pharmacy Department
پی آر او نمبر232/20، مورخہ 17-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالر اسرار محمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس19ستمبر 2020ء صبح 10:00بجے شعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر اسرار محمد نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان
"Development and Characterization of Phytocosmecutical Emulgel loaded with natural Phenolic Compounds from Poaceae family"
پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ، چیئر مین شعبہ فارماسیوٹکس اور ڈاکٹر سہیل ارشد، ایسوسی ایٹ پروفیسر فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔




