
پی آر او نمبر312 /23، مورخہ 09.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ عرابیک، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرعاتکہ اسلم کے تحقیقی مقالہ جات کااوپن ڈیفنس10اگست 2023ء، 10 بجے،خواجہ فرید آڈیٹوریم ویڈیو کانفرنس روم، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ عاتکہ اسلم نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر زیتون بیگم ریٹائرڈ ڈین فیکلٹی آف عرابیک لینگوئج، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور پروفیسر ڈاکٹر کفائت اللہ حمدانی، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف عرابیک نمل یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.