PhD open defense at Department of Education
پی آر او نمبر 22/255،مورخہ07.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد اخترکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس10جون 2022ء، صج10بجے شعبہ ایجوکیشن ،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر نجم الکشف،شعبہ ایجوکیشن،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹر محمدسرور، ڈائریکٹرکوالٹی انہانسمنٹ یونیورسٹی آف سرگودھااورپروفیسر ڈاکٹر بشیرحسین،ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔





