
The Open Defense of PhD Scholars Muhammad Khurshid and Abdul Rauf will be held on 16 January 2023 at the Conference Room, Faculty of Islamic Learning, Baghdad-Ul-Jadeed Campus.
پی آر نمبر 16/23
مورخہ 13.01.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز محمد خورشید اور عبدالراؤف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 16 جنوری 2023ء ،9 بجے صبح، کانفرنس روم فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرمحمد عمران چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ باز محمد چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ اور پروفیسر ڈاکٹر عبد القادر بزدار شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.