پی آر او نمبر303 /23، مورخہ 02.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرسید عابد علی کے تحقیقی مقالہ جات کااوپن ڈیفنس07اگست 2023ء، 10 بجے،ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ سید عابد علی نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹرابرار مح الدین مرزا کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمفتی سعید الرحمن اور پروفیسر ڈاکٹر ادریس لودھی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.