Loading…

PhD open defense at Department of Islamic Studies

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 115/22،مورخہ10.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرتنویر اختر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 11مارچ 2022ء، 03بجے کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرحافظ افتخار احمد، شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت چیئرپرسن شعبہ فکر اسلامی اینڈ سولایئیشن یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ڈاکٹر طاہر مصطفی ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ فکر اسلامی اینڈ سولایئیشن یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔