PhD open Defense at Department of Pharmaceutical Chemistry, IUB
پی آر او نمبر 23/44
مورخہ 01.02.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر وقاص محمود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 02 فروری 2023ء 11 بجے، شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری، انسٹی ٹیوٹ آف فارما سوٹیکل سائنسز یونیورسٹی آف ساؤتھ پنجاب بو سن روڈ ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔





