
Open Defense of PhD Scholars Irshad Khan and Aisha Khan at Department of Zoology
پی آر او نمبر 23/32
مورخہ 25.01.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز ارشاد خان اورعائشہ خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 جنوری 2023ء، 12 بجے، شعبہ ذوالوجی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرمشتاق حسین لاشاری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیو ٹ ذوالوجی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان، پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ تصور انسٹی ٹیو ٹ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر ثمرا مسعود، ایسو سی ایٹ پروفیسر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.