
Open Defense of PhD Scholar Rakhshanda Rehman at Department of Zoology
پی آر او نمبر 23/33
مورخہ 25.01.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالررخشندہ رحمن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 جنوری 2023ء،1 بجے، شعبہ ذوالوجی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹرنزہت سیال، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیو ٹ ذوالوجی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورپروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.