
پی آر او نمبر300/23
مورخہ 27.07.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد شفیق اور محمد یوسف علی کے تحقیقی مقالہ جات کااوپن ڈیفنس31 جولائی 2023ء، 2 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ محمد شفیق اور محمد نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر اعجاز میراج یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، ڈاکٹر محمد نوشاد غضنفر منہاج یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.