
پی آر او نمبر 311 /23
مورخہ 09.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرسیف اللہ کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 15اگست 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ سیف اللہ نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر خالد خورشید، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی بہاول پور اور ڈاکٹر فریحہ سہیل، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن ویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.