
پی آر او نمبر 361 /23
مورخہ 11.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد نعیم قیصر کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 13 ستمبر 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ محمد نعیم قیصر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد شاکر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر جام محمد ظفر اسسٹنٹ پروفیسر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان اور ڈاکٹر رابعہ باہو اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.