
PhD Open Defense at the Department of Mathematics, IUB
It is hereby notified to all concerned that the Department of Mathematics will hold the Ph.D. open defense of two scholars on May 21, 2024, at 10:00 AM. All interested scholars and faculty members are invited to attend the defense. The details are as follows:
Both scholars are supervised by Dr. Ghulam Abbas, a Tenured Associate Professor of Mathematics at The Islamia University of Bahawalpur.
پی آر او نمبر 169/24
مؤرخہ 20.05.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور () ڈیپارٹمنٹ آف میتھیمیٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر حمزہ ریحان اور رانا حسنین علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 21 مئی 2024 دن 10 بجے ڈیپارٹمنٹ آف میتھیمیٹس بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ دونوں پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر غلام عباس کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف چیئرمین شعبہ ریاضی یونیورسٹی آف لاہور اور ڈاکٹر محمد زبیر شعبہ ریاضی کامسٹس یونیورسٹی اسلام آبا د لاہور کیمپس بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.