PhD open defense at the Department of Media & Communication Studies, IUB
پی آر او نمبر 111/24
مؤرخہ 28.03.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور () ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعلی حسن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 29 مارچ 2024 صبح 10 بجے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ارم سلطانہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور ڈاکٹر بلال نواز اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن لاہور کالج ویمن یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔





