
پی آر او نمبر 229/23
مورخہ 31.05.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعبدالرؤف کے تحقیقی مقالہ جات کااوپن ڈیفنس01 جون 2023ء، 12 بجے، ڈیپارٹمنٹ میڈیا سٹڈیز، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ عبدالرؤف نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹرعبدالواجد خان سابق چیئرمین شعبہ میڈیا سٹڈیز کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر ثاقب رضا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈاکٹر زاہد یوسف یونیورسٹی آف گجرات بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.