
پی آر او نمبر 407 /23
مورخہ 04.10.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر معظم خان درانی کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 06 اکتوبر 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ پاکستان سٹڈیز، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ معظم خان درانی نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹرسعید احمد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد اکبر ملک اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.