Loading…

PhD open defense at the Department of Statistics, IUB

PhD open defense at the Department of Statistics, IUB
Nov 03, 2023

PhD open defense at the Department of Statistics, IUB

پی آر او نمبر 460 /23
مورخہ 03.11.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر فائزہ مدثر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 04 نومبر 2023؁ء بروز ہفتہ 01:00 بجے دوپہر، ڈیمپارٹمنٹ شماریات بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ فائزہ مدثر نے اپنا تحقیقی مقالہ بہ عنوان "Some Contributions to the Construction of Diallel Cross Designs" اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد رجب شعبہ شماریات، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ ایسوسی ایٹس پروفیسر ڈاکٹر حمیرا گل شعبہ شماریات گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار وومن دبئی محل روڈ بہاولپور اور ایسوسی ایٹس پروفیسر ڈاکٹر رانا محمد عمران شعبہ شماریات گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔