
پی آر او نمبر 459 /23
مورخہ 03.11.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر اظہر حسین شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 04 نومبر 2023ء بروز ہفتہ 02:00 بجے دوپہر، ڈیمپارٹمنٹ شماریات بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ اظہر حسین شاہ نے اپنا تحقیقی مقالہ بہ عنوان "On Robustness of Composite Designs within Split-plot Structure" ایسوسی ایٹس پروفیسر ڈاکٹر فرخ شہزاد شعبہ شماریات، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ شعبہ شماریات بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید اعظیم علی شعبہ شماریات یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنس لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ وطالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.