PhD open defense at the Department of the Department of Agronomy, IUB
شعبہ ایگرانومی، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر احسن سلیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 12 اگست 2024 بروز سوموار، خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ احسن سلیم نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عون ثمررضا، چیئرمین شعبہ ایگرانومی کے زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر حافظ محمد نصراللہ اور ڈاکٹر محمد شاہد، ریجنل ایگریکلچر ریسرچ سٹیشن بطور بیرونی ممتحنین شریک ہوں گے۔





