
پی آر او نمبر11 /24، مورخہ 08.01.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکی پی ایچ ڈی سکالرثوبیہ عابد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 09جنوری2024، 12بجے دن،ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ثوبیہ عابد نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر نزہت سیال، سابق چیئرپرسن شعبہ زوالوجی کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹیوٹ آف پیوراینڈ اپلائیڈ بیالوجی بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورڈاکٹر عرفان مصطفی گورنمنٹ آر۔ای پوسٹ گریجویٹ کالج ہارون آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔

© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.