
پی آر او نمبر 420 /23
مورخہ 13.10.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر نصرت شاہین کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 16 اکتوبر 2023ء، 10 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ نصرت شاہین نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد فاروق وارسی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر حق نواز بھٹی پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد اور ڈاکٹر ظہور حسین فاروقی ایسوسی ایٹ پروفیسر سکول آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.