Loading…

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB
Feb 21, 2024

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 61 /24
مورخہ 21.02.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر مصباح ملک کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 23 فروری 2024 ،02 بجے دن، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مصباح ملک نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرعزیز الرحمن اور کو سپروائزر ڈاکٹر محمد حسن محمود کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر زیب النساء حسین ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور اور ڈاکٹر محمد عمران دین ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔