
شعبہ فزکس دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد ارشد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 16 جون 2023 دوپہر 1:30 بجے انسٹیٹیوٹ آف فز کس، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا- مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد اظہر خان ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹیٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا- اس موقع پر ڈاکٹر مصباح الاسلام، پروفیسر شعبہ فزکس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر علینہ منظور، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فزکس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلباء و طالبات اور ایم فل/ پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.